انتقال

May 18, 2025

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)  ملک فیصل رضااعوان اور ملک عاصم اعوان کی والدہ گڑھی اعوان میں انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ قبرستان گڑھی اعوان والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں