انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ،  آج مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

May 18, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 18 مئی کومزید 5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔پہلا میچ ایورٹن اور سائوتھمپٹن‘دوسرا ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور ناٹنگھم فارسٹ ‘تیسرا برینٹ فورڈ اور فلہم ‘چوتھا لیسٹر سٹی اور ایپسوچ ٹائون ‘پانچواں اور آخری میچ آرسنل اور نیو کیسل یونائیٹڈ کی ٹیموں کے کھیلا جائیگا۔

مزیدخبریں