آل رائونڈر روسٹن چیز ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر 

May 18, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آل رائونڈر روسٹن چیز کو ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ کریگ بریتھویٹ کی جگہ لیں گے جنہوں نے مارچ 2025 ء میں کپتانی سے استعفیٰ دیا تھا، جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔سپن بائولنگ آل رائونڈر 33سالہ روسٹن چیز کو ایک جامع انتخابی عمل کے بعد اس عہدے کیلئے منتخب کیا گیا۔ 

مزیدخبریں