Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

   وطن کے نگہبانوں کو سلام

May 18, 2022 11:00 AM, May 18, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
   وطن کے نگہبانوں کو سلام

 دیکھتے ہی دیکھتے پچھلے چند دنوں میں نظریاتی اور سیاسی مخالفت خطرناک درجے تک انتہا پسندی کی شکل اختیار کر چکی ھے . معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت ماضی کی عطا کردہ انتہا پسندی جیسی ہے جس میںصبر،  ضبط اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں ۔انہتا پسندی کو بیرونی قوتوں نے خوب استعمال کیا۔ اس شدت پسند کی اس لہر کو  ملکی سالمیت اور عسکری اداروں  کے خلاف استعمال  کی کوشش کی گئی۔ پاک فوج نے دنیا میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے ہے ایران عراق شام لبنان سے کہیں زیادہ عزت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ہیں ہم اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ہماری مسلح افواج جینان عالم میں نامور ھے فوج کی قدر برما کے مسلمانوں سے پوچھو جن پر کیا کیا ظلم  نہیں ہوئے ۔کیا پاکستانی فوج کا سیاست میں کوئی کردار ہے یقینا نہیں!  جمہوریت کی ریل کو سنبھالنا پارلیمنٹ کا کام ہے ملک میں اندرونی اور بیرونی خطرات کو سنبھالنا فوج کا کام ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ فوج کو نہ جوڑا جائے نہ ہی کسی بیرونی ایجنڈے پر چل کے ملک میں بدامنی کو فروغ دیا جائے۔  فوجی  ملک اور قوم کی خاطر اپنی جان دینے کا حلف اٹھاتے ہیں اس لیے پاک فوج بطور ریاستی ادارے میں سب سے زیادہ قابل احترام ہے … یہ درست ہے کہ قومی ایکشن پلان پر سنجیدگی عمل درآمدکرانے کاوقت آچکاہے پاک فوج کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوا اسے رائیگان نہیں جانے دیں گئے۔ جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کامطالبہ زور پکڑ چکاہے۔ نواز شریف دور میں نیشنل ایکشن پلان مرتب کیا گیا تھا جس کے کچھ حصوں پر عمل درآمد کرنیکے باعث ملک میں امن برقرار ہوا تھا، کراچی میں چینی شہریوں پر حملے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیا جارہا ہے جس کے تحت نیکٹا کا اجلاس فوری بلائے جانیکا مطالبہ زورپکڑ چکاہے ۔ اہل پاکستان کی بدقسمتی رہی ھے کہ قائداعظم کے بعد کوئی مخلص لیڈر میسر نہیں آیا پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کوششیں کافی عرصے سے جاری ہیں پاکستان دشمن  قوتیں شوشل میڈیاکے زریعے ٹارگٹ کے حصول کیلئے منظم ہیں جبکہ ہم کسی ’’کرامت‘‘ کے انتظارمیں ہیں۔ سیاست دانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو یہاں خود کش بم بارشاری بلوچ جیسی اسکالرہی پیدا ہوتی رہیں گی , پاکستان کے کئی تعلیمی اداروں میں آپریشن کلین اپ کی بھی ضرورت ہے ورنہ کراچی جیسے واقعات رونماہوتے رہیںگے ۔پاکستان بننے کے فورا بعد قائد اعظمؒ نے بلوچستان کادورہ کرکے بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی عملی کوشش کی۔بلوچ روایت میں خواتین کو منفرد مقام حاصل ہے جہاں عورت کو عزت وناموس سمھجا جاتاہے اور اسے گھر کی چادیواری میں بلند مرتبہ حاصل ہے ایسی کوئی وجہ نہیں کہ بلوچ روایتں دم توڑ چکی ہیں لیکن (شاران بلوچ) دہشت پسند کے خود کش حملے نے کئی سولات کوجنم دیاہے ۔24 اپریل 2022 کی ایک پوسٹ میں، اس نے لکھا "میری زمین نے مجھے دو چیزیں سکھائی ہیں: محبت اور مزاحمت۔"2 مارچ 2022 کو اس نے جمال بلوچ کی ایک پوسٹ کو ری ٹویٹ کیا جس میں لکھا تھا: "مزاحمت ہماری ثقافت ہے اگر آپ اسے منانا چاہتے ہیں تو مزاحمت کریں۔"23 دسمبر 2021 کو، اس نے کیپشن کے ساتھ فتح کا نشان پوسٹ کیا: "میں ایسی کہانی نہیں ہوں جو ہمیشہ رہے گی اس میں اپنا کردار ادا کروں  گی اور باہر نکلوں گی۔"دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نے اپریل میں کم از کم دو بار اس پوسٹ کو شیئر کیا تھا۔ اللہ کریم میرے وطن پر رحم کرے آمین

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

    Jul 01, 2022 | 11:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران ...

    Jul 02, 2022 | 22:31
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    Jul 02, 2022 | 22:20
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

    Jul 02, 2022 | 21:11
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں ...

    Jul 02, 2022 | 21:06
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، ...

    Jul 02, 2022 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group