Waqt News
Sunday | July 03, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

واہ پاکستان!

May 18, 2022 5:58 AM, May 18, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
واہ پاکستان!

حالات کی ماری برصغیرکی بانجھ سرزمین میں جب ایک وجودظہور میں آیا تو کرہ ارض کی انسانی سوسائٹی نے اسے باقاعدہ ایک کرشمہ خدا وندی قرار دیا کہ یہ سب کچھ کیسے ممکن ہوا اس کا نام ’’پاکستان‘‘ رکھا گیا۔ جس باپ نے اسے وجود دیا ’’اس کی زندگی اتنی مختصر تھی کہ وہ اس کی صحیح پرورش بھی نہ کر سکا۔ اسے یتیم سمجھ کر کچھ دوسرے ملکوں کے بحری قزاقوں نے اسے اپنا غلام بنانا چاہا‘‘ ان سے بچ نکلا تو اپنوں نے اسے بے یارو مددگار سمجھ کر اسے بدنام کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرا کمانے کی پوزیشن میں آیا تو اپنے ہی لوگ اس کیلئے جیب کترے بن گئے اور اس کی جیبیں خالی کر لیں۔ کچھ قریبی رشتہ داروں نے تو اسے ہر طرف سے اتنا مارا پیٹا کہ بچارے کا ایک بازو ہی توڑ دیا مگر وہ زخم زخم ہوکر بھر بھی اپنے پاؤں پر جما کھڑا رہا۔ مگر اب تو سب اپنے پرائے مل کر اس کا پورا وجود ہی صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں لیکن باپ کی دعاؤں ،قادر مطلق حق نواء و کارساز نے اس کی امداد کیلئے ایک آدمی بھیج دیا۔ وہ آدمی اپنے اندر ایک ہمدرد اور درد دل رکھنے والا انسان تھا۔ وہ دوڑتا ہوا آیا اور بے بس لاغر وجود جو اپنوں کی مار کھا کھا کر آدھ موا ہو چکا تھا اسے اپنی بازوؤں میں سمیٹ لیا وہ سمجھ رہا تھا میری نیک نیتی ہمدردی اور خلوص کا حصار ہیں کے ارد گرد اتنا مضبوط ہوگا کہ اب اسے مارنے پیٹنے کوئی نہیں آئے گا وہ یہ بھول گیا تھا کہ وہ اکیلا اتنے سارے حملہ آوروں کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔ وہ جو بہت جوش و جذبے اور احساس یقین سے اس یتیم بچے کو اپنے بازؤں میں سمیٹے کھڑا تھا۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

 دولت کے اسلحے سے مسلح ایک جم غفیر اس پر ٹوٹ پڑا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے بازؤں سے چھین کر چلتے بنے اور وہ حیرت سے کھڑا رکھتا رہا۔ اسے ابھی بھی یقین ہے کہ وہ اسے واپس اپنے پاس لانے میں کامیاب ہو جائے گا کیونکہ وہ اس بات پر بھی پکا یقین رکھتا ہے کہ چونکہ وہ سچا ہے۔ اس لیے وہ بچہ صرف اس کے پاس ہی محفوظ اور خوش رہ سکتا ہے۔ وہ اﷲ کو بھی اپنا دوست سمجھتا ہے سو وہ پرامید ہے کہ اچانک اس کے لئے اﷲ کی طرف سے غیبی امداد ضرور پہنچے گی۔ وہ اپنے کچھ دوستوں یاروں کے ساتھ ملکر گلیوں محلوں میں اسے ڈھونڈ رہا ہے۔ لوگوں کو یقین تو نہیں ہے اور کچھ دوست اس کی حوصلہ شکنی بھی کر رہے ہیں کہ وہ اس کی تلاش چھوڑ کر واپس چلا جائے لیکن وہ بار بار سب کو یہی کہتا ہے کہ میں ایک بے بس یتیم بچے کو دشمنوں کے حوالے کیسے کر سکتا ہوں۔ میں اﷲ کو کیا جواب دوں گا۔ یہ سب لوگ اﷲ اﷲ کرنے کے باوجود اﷲ کو نہیں جانتے ۔میں تو جانتا ہوں اس کے حساب کتاب کو مانتا ہوں ۔ یہ تو اﷲ کو صرف اپنی ضرورت کے وقت مانتے ہیں اگر انہیں سچا خوف ہوتا تو یہ اس بچے کے کپڑوں کی اس طرح بولیاں نہ لگاتے کیونکہ اس بچے نے ایک قیمتی لباس پہنا ہوا ہے یہ اس لباس کے ٹوٹے پارچے کرنے کیلئے ہر قسم کی قینچی استعمال کر رہے ہیں۔اس بچے کی امداد کو آنے والا شخص ایک کھلنڈرا سا دولت مند انسان تھا جو زندگی کی برائیوں میں زیادہ گہرا نہیں اترا تھا پھر اچانک اس کی زندگی میں ایک انقلاب آیا۔ اس کی والدہ کی ایک بیماری نے اسے گہرائیوں میں سوچنے اور فکر کی طرف مائل کر دیا اور وہ تیزی اور تندہی سے خدا اور اس کے احکامات کی طرف پلٹا اسی پلٹنے نے اسے ایک اچھا سچا اور ایماندار انسان بنا دیا اور اب بے کسوں کی مدد کو پہنچنا اس نے زندگی کا مشن بنا لیا ہے۔ اسی احساس نے اس کے اندر خوف خدا پیدا کر دیا ہے اور وہ اپنے آپ کو خدا کے سامنے جوابدہ سمجھتا ہے وہ تو کہتا ہے میں نے اس بچے کے باپ کی ساری سوانح عمری پڑھی ہے۔ وہ خدا کی کسی مصلحت کے تحت اسے کم عمری میں ہی اپنے آپ سے جدا کرنے پر مجبور ہو گیا تھا۔ میں اس کے باپ کا بھی جوابدہ ہوں اب مجھے کوئی کتنا ہی مارے پیٹے گا میں اللہ اور اس بچے کے باپ سے وعدہ کر چکا ہوں کہ میں جان پر کھیل کر بھی اس بچے کی حفاظت کرونگا۔ دیکھنے والے سب دعا کر رہے ہیں کہ اللہ اس مددگار شخص کو استقامت عطا کئے رکھے اور کہیں وہ بددل ہو کر بھاگ نہ جائے کیونکہ اس بیچارے مددگار شخص پر جس طرح تابڑ توڑ حملے ہو رہے ہیں اور کردارکشی میں اُس کے کپڑے تار تار کئے جا رہے ہیں لوگ اس کیلئے دعائوں میں مشغول ہو گئے ہیں ۔دوسری طرف اس کے دشمنوں نے بھی اداکاری کے بڑے تھیٹر لگا لئے ہیں اور اعلیٰ معاوضوں کے عوض ایسے ایسے فحش مناظر فلمبند کروا رہے ہیں کہ اپنے پرائے سب مذاق اڑا رہے ہیں اور لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں ایسے ایسے اداکار بھی تھیٹر میں داخل ہو گئے ہیں جن کے ہاتھ پائوں اور زبانیں پیرانہ سالی اور بیماری کی وجہ سے کانپ رہے ہیں مگر اداکاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں کیونکہ معاوضے بہت زیادہ ہیں ۔بعض اوقات اس اونچ نیچ پر ایک دوسرے کے بال نوچتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں مگر فلم پھر بھی جاری و ساری ہے۔ کچھ خدا پسند اداکار تو ایسے ہیں جو نماز روزہ چھوڑ کر سٹیج پر کھڑے ہو گئے ہیں بلکہ یہ سب سے زیادہ غضبناک ہو گئے ہیں کیونکہ فلم پروڈیوسروں نے ان کے ساتھ جو معاوضہ طے کیا تھا وہ مُکر گئے ہیں اور دین کے رکھوالے چونکہ جسمانی طور پر زیادہ طاقتور ہوتے ہیں اس لیے دونوں کی طرف سے مار پیٹ اور ڈیفنس کی جنگ زیادہ خوفناک شکل اختیار کر گئی ہے دیکھیں پردہ کب گرتا ہے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

    Jul 01, 2022 | 11:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران ...

    Jul 02, 2022 | 22:31
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    Jul 02, 2022 | 22:20
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

    Jul 02, 2022 | 21:11
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں ...

    Jul 02, 2022 | 21:06
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، ...

    Jul 02, 2022 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group