Waqt News
Sunday | July 03, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران خان
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں برآمد
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، وزیراعظم کی عیادت

بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

May 18, 2022 5:58 AM, May 18, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے

ہمسایہ ممالک سے برابری کی بنیاد پر اچھی دوستی، مضبوط و گہرے باہمی سماجی و ثقافتی رابطے اور تجارتی تعلق دنیا ہی نہیں، خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے بھی ضروری ہے۔ اس سے نئی راہیں کھلتی ہیں اور باہمی تعلق و تجارت کی نئی بنیادیں تشکیل پاتی ہیں۔ ہمارے ہمسایہ ممالک میں چین، افغانستان، ایران اور بھارت شامل ہیں جن کے ساتھ ہماری سرحدیں بھی ملتی ہیں جو ہزاروں کلومیٹرز پر محیط ہیں۔ مگر بدقسمتی کہیے کہ گزشتہ 74برسوں میں بھارت اور پاکستان کے مابین کبھی بھی اچھے تعلقات قائم نہیں رہے۔ کشمیر سمیت کئی معاملات پر تنازعات کے باعث ہمیشہ کشیدگی کا ماحول رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے ہماری سرحدوں نے متعدد بار بارود کا دھواں اٹھتے دیکھا ہے۔ جس سے خطے میں امن تہہ و بالا ہوا۔ دونوں طرف ہی غلط فہمیاں بڑھیں جو دونوں اطراف کی سرکاروں میں سرایت کرتی گئیں۔ ہم جدید دور میں شمار ترقی کے باوجود آج بھی تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

اگرچہ ایران اور افغانستان بھی ہمارے ہمسایہ برادر اسلامی ملک ہیں لیکن ان کے ساتھ بھی کئی معاملات پر ہماری دوستی اور تعلقات میں سخت سردمہری رہی ہے۔ بھارت نے اس ’’سردمہری‘‘ کا فائدہ اٹھانے کی ہر بار ہی بھرپورکوشش کی ہے۔ ’’را‘‘ کے ایجنٹوں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے افغان اور ایران کی سرزمین کو دہشت گردی کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا ہے۔ افغانستان اور ایران کے راستے دہشت گردوں کے گروپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں داخل ہوتے رہے ہیں تاکہ ہمارے امن کو تباہ کر سکیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

جس ملک میں امن نہیں رہتا، وہاں خوشحالی بھی نہیں آتی اور وہاں کی سرکار کو بھی نظامِ حکومت چلانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگرچہ دہشت گردوں کی ان کارروائیوں پر پاکستانی حکومت افغانستان اور ایران سے سفارتی سطح پر احتجاج کرتی ہے۔ لیکن ان دونوں حکومتوں کی سرکار نے کبھی بھی پاکستان کے احتجاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا جس کے باعث ہمارے مابین ہمیشہ سردمہری کا عنصر غالب رہا ہے ۔ ہمسایہ ملک سے جیسے تعلقات ہونے چاہئیں،ویسے تعلقات نہیں ہیں۔

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے جن علاقوں میں دہشت گردی ہوتی ہے۔ اُنکے مرتکب افراد یا دہشت گرد افغانستان اور ایران کے راستے ہماری حدود میں داخل ہوتے ہیں اور دہشت گردی کی کارروائیاں کرتے ہیں۔ ان ’’کارروائیوں‘‘ کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ موجود ہوتی ہے۔ دہشت گردوں کو اربوں روپے کی فنڈنگ کی جاتی ہے جبکہ اُن کی مدد کے لیے مقامی سطح پر سہولت کار بھی مہیا کیے جاتے ہیں تاکہ پاکستان میں امن کے ماحول کو خراب کیا جا سکے۔لیکن ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہماری خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی دشمن کی ہر مذموم کوشش کو ناکام بنا دیتی ہے۔ تاہم ایک بات غور طلب ہے کہ بھارت کے کچھ ریٹائرڈ افسران نے اپنے یوٹیوب چینل قائم کر رکھے ہیں جن کے ذریعے پاکستان اور پاکستانی مسلح افواج کے خلاف مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے پراپیگنڈا مہم چلائی جاتی ہے۔ مقصد یہ ہوتا ہے کہ افواجِ پاکستان کے مورال کو اس پروپیگنڈامہم کے ذریعے متاثر کیا جائے۔

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے. وزیر داخلہ

گزشتہ ہفتے ایک ریٹائرڈ انڈین میجر گوریوآریا کا یوٹیوب چینل دیکھنے کا اتفاق ہوا تو محسوس ہوا کہ ریٹائرڈ بھارتی فوجی افسر کس حد تک آگے بڑھ گئے ہیں۔ نہ صرف اپنے یوٹیوب چینلز بلکہ نیشنل ٹی وی چینلز پر بھی حکومتی سرپرستی میں پاکستانی افواج کے خلاف لمبی مدت کے لیے منظم طریقے سے پروپیگنڈا مہم چلائے ہوئے ہیں۔ مگر افسوس کہ پاکستان کی طرف سے اُن کی پاکستان مخالف اس پروپیگنڈا مہم کا کوئی مؤثر اور مثبت جواب نہیں دیا جا رہا۔ اس بھارتی مہم کا مقصد صرف پاکستان یا افواجِ پاکستان کی مخالفت کرنا ہی مقصود نہیں، بلکہ وہ اس مہم کے ذریعے افواجِ پاکستان میں نفاق پیدا کرنے کی بھی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ میجر گوریوآریا کو سنا تو وہ صاف طور پر پاکستان کے جرنیلوں کا نام لے کر اُن کے مابین نفاق پیدا کرنے اور لڑانے کی کوشش کر رہے تھے۔یہ صرف ایک میجر گوریو آریا پر ہی منحصر نہیں ایسے کئی ریٹائرڈ بھارتی فوجی افسر ہیں جو بڑے طمطراق کے ساتھ اپنے چینلز پر بہت کچھ کہتے سنائی دیتے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں آج بارش، آندھی کا امکان ہے. محکمہ موسمیات

پاکستان میں بھی اس وقت سینکڑوں یوٹیوب چینلز ہیں جو ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر حتیٰ کہ بیرون ممالک سے بھی چلائے جا رہے ہیں، یہ سب چینلز پاکستانیوں کے ہیں۔ جن کے ناظرین کی تعداد اس وقت کروڑوں میں ہے۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ ان پاکستانی یوٹیوب چینلز پر بھارتی پروپیگنڈا مہم کا کوئی مؤثر جواب نہیں دیا جا رہا ۔ نہ ہی ہمارے نیشنل ٹی وی چینلز اس حوالے سے کچھ کر رہے ہیں۔ اخبارات بھی خاموش ہیں اور کوئی جوابی مہم نظر نہیں آ رہی۔میری تمام میڈیا ہائوسز بشمول قومی اخبارات کے مالکان اور ایڈیٹر صاحبان، چینلز کے چیف ایگزیکٹوز س سے درخواست ہے کہ پاکستان مخالف اس بھارتی پروپیگنڈا مہم کا وہ مؤثر انداز میں جواب دینے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اخبارات بھی اپنے صفحات کا کچھ حصہ اس ’’خصوصی‘‘ مہم کے لیے مختص کریں۔ پاکستانی افواج کو تقسیم کرنے اور اُس میں نفاق پیدا کرنے کی بھارت کی جانب سے جو کوشش کی جا رہی ہے اُسے ناکام بنانا ہم سب کے لیے لازم ہو گیا ہے۔

اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا، فواد چودھری

میڈیا سب سے مؤثر ذریعۂ ابلاغ ہے۔ ہمارے پاس بڑے تجربہ کار صحافی اور یوٹیوبرز موجود ہیں جو اپنے اپنے محاذ پر بھارتی پروپیگنڈا مہم کا بڑے جاندار طریقے سے جواب دے سکتے ہیں۔ ہماری افواج کا مورال کسی بھی لمحے متاثر نہ ہو، یہی ہمارا مشن ہونا چاہیے۔ ابلاغ کے محاذ پر بھی ہمیں اُس کے دانت کھٹے کرنے چاہئیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات

    Jul 01, 2022 | 11:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت چاہتی ہے ہم فوج اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہوجائیں :عمران ...

    Jul 02, 2022 | 22:31
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    Jul 02, 2022 | 22:20
  • ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

    Jul 02, 2022 | 21:11
  • پی ٹی آئی جلسہ: واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول، گولیاں ...

    Jul 02, 2022 | 21:06
  • مولانا فضل الرحمان طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال داخل، ...

    Jul 02, 2022 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group