بجلی بند رہے گی
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گیپکوکی پریس ریلیز کے مطا بق کھمبو ں کی تنصیب اور دوسرے ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں18اور25مئی کو کالج روڈ گرڈ اسٹیشن کے گلشن آباد،ایس ایس ایم،بلال روڈ،باغبانپورہ،لاہور روڈ،جامعہ اشرفیہ،حافظ آباد روڈ،فاروق گنج،رئوف سٹیل، قذافی روڈ،عالم چوک،راج کوٹ، شالیمار،ایم ایس ایم،نیو لدھے والا اورکوٹ قاضی فیڈروں پرجبکہ27,24,20اور 31مئی کو کامونکی گرڈ اسٹیشن کے سٹی ون،مین بازار،سلامت پورہ، پراناجوبلی،عزیز پورہ، ماسٹر ٹائیل،پیلو،خالد نذیر،چیانوالی،کسوکی اور حبیب پورہ فیڈروںپر صبح08 سے دن01 بجے تک بجلی کی سپلائی متاثر ہو گی۔