ڈاکٹر جاوید اقبال
میرا یہ عندیہ نہیں کہ مسلمان مذہب میں کوئی اندرونی نقص ہے جس کے سبب سے وہ ہماری موجودہ تمدنی ضروریات پر حاوی نہیں ہیں بلکہ میرا مدعا یہ ہے کہ قرآن شریف اور احادیث کے وسیع اصول کی بنا پر جو استدلال فقہائے وقتاً فوقتاً کہتے ہیں ان سے اکثر ایسے ہیں جو خاص زمانوں کیلئے قابل عمل تھے مگر حاوی نہیں تھے۔
کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)