سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کیا تھا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نیب اپیل پر سماعت کریں گے۔ فلیگ شپ ریفرنس میں ابھی عدالت نے نوٹس جاری نہیں کئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024