ویمنز کرکٹ :پاکستان ‘جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مدمقابل
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پیٹر ماریٹزبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو میزبان ویمن ٹیم کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔