مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپوارہ میں ماہ رمضان کے دوسرے روز مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ویلگام ہندواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024