آج اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جبکہ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024