پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہوگا اور ہم سب کو حساب دینا ہوگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا زرداری صاحب کہتے ہیں کہ میاں صاحب کو تیس سال کا حساب دینا ہوگا،صحافی کے سوال پر نواز شریف نے کہا کہ اب سب کو حساب ہوگا، ہم سب کو حساب دینا ہوگا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024