پورن سٹار سٹورمی کو پیسے دینے والے وکیل کو میں نے ایک لاکھ ڈالر دیئے تھے:امریکی صدر کا اعتراف
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے پورن سٹار سٹورمی ڈینئلز کو بھاری رقم کے عرض خاموش رہنے کے لئے پیسے دینے والے اٹارنی جنرل مائیکل کوہن کو گزشتہبرس ایک لاکھ ڈالر دیئے تھے تاکہ وہ معاملے کو دبا سکیں۔ یاد رہے امریکی حکومت کی اخلاقیات کے حوالے سے کمیٹی نے گزشتہ روز دستاویزات جاری کی ہیں جن میں یہ انکشاف کیا تھا۔