القاعدہ قیدیوں پر تشدد میں ملوث جینا ہسپل کی سی آئی اے ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری، سینٹ پینل میں ووٹنگ
واشنگٹن (اے ایف پی) 2000ء میں القاعدہ قیدیوں پر تشدد میں ملوث جینا ہسپل کی بطور سی آئی اے ڈائریکٹر نامزدگی کی منظوری کے لئے سینٹ پینل نے گرین سگنل دے دیا۔ انٹیلی جنس کمیٹی میں 10 ارکان نے حق اور 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ اب اگلے مرحلے میں معاملہ پہنچ گیا ہے۔ وہ مائیک پومپیو کی جگہ لیں گی۔