فضل الرحمٰن عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے May 18, 2018 5:31 AM, May 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن عمرے کی سعادت حاصل کرنے لئے سعودی عرب پہنچ گئے جہاں جمعیت علماء اسلام سعودی عرب کے رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+