وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل آصف خالق کی ملاقات
کراچی (وقائع نگار)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل آصف خالق نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر اہم سرکاری امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔