ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات کلی الماس آپریشن میں زخمی ہیڈ کانسٹیبل ثناءاللہ جام شہادت نوش کر گئے،شہید ثناءاللہ نے سوگواروں میں بیوہ اور 2بچے چھوڑے،شہیدوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ڈی جی آئی .ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات کلی الماس آپریشن میں زخمی ہیڈ کانسٹیبل ثناءاللہ جام شہادت نوش کر گئے.انہوں نے شہید ثناءاللہ نے سوگواروں میں بیوہ اور 2بچے چھوڑے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ شہداءکی بدولت پاکستان میں امن ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024