مغوی بازیابی کے لئے مظاہرہ May 18, 2018 12:05 AM, May 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹنڈو آدم( نامہ نگار) گوٹھ مزار خاصخیلی کے مکینوں نے ایک سال قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے محمد بخش خاصخیلی کی بازیابی کے لئے یار محمد اور دیگرکی قیادت میں احتجاج کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+