یرپور پولیس نے مختلف مقامات پر واقع بھٹوں پر چھاپے تین بچوں کو بازیاب کرالیا
خیرپور(نامہ نگار)خیرپور پولیس نے مختلف مقامات پر واقع بھٹوں پر چھاپے مار ے اوراس دوران پیر وسن کے قریب اینٹوں کے بھٹے سے جبری مشقت کا شکارتین بچوں سرفراز۔مدد اور ارشد کو بازیاب کرالیا ہے اور ستار پٹھان نامی بھٹہ مالک کو بھی حراست میں لیا ہے