بیٹی کی عدم بازیابی پر احتجاج May 18, 2018 12:02 AM, May 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خیرپور ناتھن شاہ ( نامہ نگار) شہباز کالونی کے پیرل کھوسو نے 10 سال قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی اپنی بیٹی زینت عرف گڈی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+