نبی بخش مہر کی حجاز مقدس سے واپسی May 18, 2018 12:00 AM, May 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرپورخاص (بیورورپورٹ ) میرپورخاص پریس کلب کے رکن شریف مہر کے والد نبی بخش مہر اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے وطن اور رہائش گاہ واقع میرپورخاص رحیم نگر واپس پہنچ گئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+