شہدادپور کے تاجروں کی حیسکو پر تنقید
شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور اور اس کے گردونواح میں اعلانیہ 5گھنٹے اور غیر اعلانیہ 3گھنٹے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے تک جا پہنچا جس پر انجمن تاجران سندھ کے سینر نائب صدر حاجی جاوید قریشی, سول سوسایٹی کیسید ارشاد بخاری, ایڈوکیٹ غلام مصطفی سومرو, ایڈوکیٹ حبیب الرحمان رند, سید قربان علی شاہ ودیگر نے احتجاج کیاہے۔