نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت دہلی میں خواتین کی حفاظت کیلئے انسدادِ رومیو اسکواڈ لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔یہ اسکواڈ پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہو گا جو کہ خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ہراسگی سمیت دیگر جرائم کو روکنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
دہلی میں خواتین کیلئے انسدادِ رومیوسکواڈ لانے کا فیصلہ
Mar 18, 2025