ایف آئی اے نے جعلی اسناد پرآذربائیجان جانے کی کوشش ناکام بنادی 

Mar 18, 2025

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) امیگریشن نے ائرپورٹ پر کارروائی میں جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر تعلیمی ویزے پر آذربائیجان جانے والے 2 مسافر آف لوڈ کر کے گرفتار کر لئے۔ ملزموں کی شناخت عمیر یوسف اور عثمان علی کے نام سے ہوئی۔ 

مزیدخبریں