آسٹریلیا: دوران میچ پاکستانی نژاد کرکٹر جنید ظفر خان پچ پر گر کر انتقال کرگئے

Mar 18, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ہیٹ ویو کے دوران کھیلے گئے میچ میں کرکٹر انتقال کرگیا۔ ساؤتھ آسٹریلیا میں کونکورڈیا کالج اوول میں ہیٹ ویو کے دوران میچ کھیلا جارہا تھا جس دوران 40 سالہ پاکستانی نژادجنید ظفر خان گرپڑے اور پھر اٹھ نہ سکے۔اس وقت درجہ حرارت 41.7 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

مزیدخبریں