Waqt News
Friday | March 31, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • الحمدللّٰہ بخیریت و عافیت واپس گھر پہنچ چکا ہوں، اظہر مشوانی
  • چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، شیخ رشید
  • 15 اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • میانمار کی فوج نے آنگ سان سوچی کی پارٹی تحلیل کر دی
  • مسجدالحرام کی تیسری توسیعی چھت پر پہلی بار نماز کی ادائیگی

عمران خان وکلاء ٹیم کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر جانے سے روک دیا

Mar 18, 2023 | 12:31 12:31 PM, March 18, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عمران خان وکلاء ٹیم کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر جانے سے روک دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر وکلاء کی ٹیم کو اندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔ وکیل فیصل چودھری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج والے انتظامات دہشت گردوں کو روکنے کے لیے ہوتے ہیں، ہمار ے وکلا اور نمائندوں کو اندر نہیں جانے د یاجارہا،ہماری طرف سے 20 وکلاء کی فہرست دی گئی تھی۔ دوسری جانب توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس جانے والوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عمران خان کے علاوہ 13افراد کے نام فہرست میں شامل ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے 6افراد کے نام دیئے گئے، ان میں شبلی فراز، شہزادوسیم، اسدقیصر، عامرکیانی، پرویزخٹک اور محمودخان کے نام شامل ہیں۔ وکلاء خواجہ محمد حارث، بیرسٹرگوہر خان اور شیرافضل مروت پیش ہوں گے، الیکشن کمیشن کے وکلا امجد پرویز، نواز چودھری، حمزہ الطاف اور گلزار احمد کے نام بھی شامل ہیں۔ اس فہرست میں عمران خان کی حفاظت کے لیے کلوز پروٹیکشن ٹیم کے اہلکاروں کے نام بھی شامل نہیں ہیں، جوڈیشل کمپلیکس میں دیگر افراد کا عدالت داخلہ ایڈمنسٹریٹیو جج کی اجازت سے مشروط ہوگا، جوڈیشل کمپلیکس کے عملے کو داخلے کی اجازت انٹری گیٹ پر کارڈ دکھائے بغیر نہیں دی جائے گی۔

الحمدللّٰہ بخیریت و عافیت واپس گھر پہنچ چکا ہوں، اظہر مشوانی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا

    Mar 29, 2023 | 22:53
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • الحمدللّٰہ بخیریت و عافیت واپس گھر پہنچ چکا ہوں، اظہر مشوانی

    Mar 31, 2023 | 22:01
  • چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، شیخ ...

    Mar 31, 2023 | 21:54
  • 15 اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا ...

    Mar 31, 2023 | 21:27
  • میانمار کی فوج نے آنگ سان سوچی کی پارٹی تحلیل کر دی

    Mar 31, 2023 | 21:25
  • مسجدالحرام کی تیسری توسیعی چھت پر پہلی بار نماز کی ادائیگی

    Mar 31, 2023 | 21:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سینٹ اجلاس ، اپوزیشن کے شور شرابہ سے ایوان مچھلی ...

    Mar 31, 2023
  •  ہے کوئی فکر کرنے والا؟

    Mar 31, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Mar 31, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • 1

    حکومت کے عوامی ریلیف پیکیجز میں آئی ایم ایف کی مداخلت

  • 2

    سعودی عرب کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت

  • 3

     ملک کسی نئے سیاسی‘ عدالتی اور آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا

  • 4

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 5

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 1

    جمعہ‘9 رمضان المبارک 1444ھ‘31 مارچ 2023ء

  • 2

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ”پاکستان اور وقت کا تقاضا“

    Mar 31, 2023
  • پی ٹی آئی کی ناقابلِ معافی مہم

    Mar 31, 2023
  •  ادب کی موت کا اعلان کب ہو گا؟

    Mar 31, 2023
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق کمیشن اور مقبوضہ ...

    Mar 31, 2023
  • ”غریبوں کے لئے ، من و سلویٰ کی دُعا!“

    Mar 31, 2023
  • مفت آٹا اور عوام کی حالت زار

    Mar 31, 2023
  • یومِ پاکستان کی ملی جوش و جذبہ سے لبریز تقریب

    Mar 31, 2023
  • ہم آج کتنے برس بعد ملے تھے۔

    Mar 31, 2023
  • ماہ رمضان رب العزت کی رحمتوں کے نزول کا وسیلہ

    Mar 31, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 3

    رمضان اورمغفرت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    ضرب کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group