Waqt News
Wednesday | November 29, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ایڈز اب بھی ہر منٹ میں ایک جان لیتا ہے: یو این سیکریٹری جنرل
  • رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
  • مختلف شہروں میں چکن کے بحران کا خدشہ
  • پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے
  • ایلون مسک نے غزہ کی بحالی اور تعمیر نو میں مدد کی خواہش کا اظہار کردیا

 پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل انتہائی روشن ہے:ڈاکٹر سجاد ارشد

Mar 18, 2023 5:23 AM, March 18, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل انتہائی روشن ہے لیکن اس مقصد کیلئے ربا کے بتدریج خاتمہ کی بجائے اِس کے فوری اور مکمل خاتمے کا فی الفور فیصلہ کرنا ہو گا۔ بنک الفلاح اسلامی کے زیر اہتمام ایک آگاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی بینکوں اور اسلامی بینکنگ برانچوں کا حصہ باالترتیب 54.5اور 45.5فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت 5مکمل اسلامی بنک جبکہ 17روایتی بینکوں کی اسلامی برانچیں کام کر رہی ہیں۔ عالمی سطح پر اسلامی بینکاری سست روی کا شکار رہی لیکن اس کے باوجود پاکستان میں اِس کی ترقی کی شرح 17فیصد ہے۔ فیصل آباد اور ملک کے دوسرے مسلمان تاجر اسلامی بینکاری نظام چاہتے ہیں مگر ابھی تک بہت سے بینک اْن کی مکمل ضروریات کو پورا نہیں کر پا رہے۔ انہوں نے بنک الفلاح اسلامی کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ اسے لوگوں کی ضروریات کے مطابق نئی مصنوعات متعارف کراناہوں گی جو نہ صرف اسلام کی عین روح کے مطابق ہوں بلکہ عصر حاضر کے بینکاری کے تقاضوں کو بھی پورا کرتی ہوں۔ 
بینک الفلاح اسلامی کے شریعہ ایڈوائزر مفتی عقیل اختر اور مفتی اسامہ احسان نے بتایا کہ اس کی تمام سروسز اور پراڈکٹس اسلامی تقاضوں کوپورا کرتی ہیں تاہم لوگوں میں پائے جانے والے خدشات کو دور کرنے کیلئے مسلسل آگاہی سیمینار ہونے چاہئیں۔ سٹیٹ بنک کے حافظ عقیل نے بتایا کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا حصہ 42ارب سے تجاوز کر چکا ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سٹیٹ بنک اسلامی بینکاری کی مکمل حوصلہ افزائی کر رہا ہے تاہم لوگوں کے خدشات کو دور کرنے کیلئے اسلامی بینکوں کو ملکر انتہائی منظم اور مؤثر آگاہی مہم چلانا ہو گی۔ سوا ل و جواب کی نشست میں تاجر اور صنعتکار برادری نے بینک کی مختلف سکیموں کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا اور کہا کہ کار اور ہاؤس فنانسنگ کو صرف مشارکہ یا مداریہ کا نام دینے سے سود حلال نہیں ہو سکتا اور اس سلسلہ میں بینکوں کے شریعہ بورڈ کو لوگوں کے خدشات دور کرنے ہوں گے۔ اس موقع پر بینک الفلاح اسلامی کے ایریا مینیجر عمران منظور اور برانچ مینیجر حمزہ اشتیاق نے بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

ایڈز اب بھی ہر منٹ میں ایک جان لیتا ہے: یو این سیکریٹری جنرل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  لفظی "جنگ" کا اختتام اور "نیا کٹّا"

    Nov 29, 2023
  • کہنہ" کا متبادل؟۔

    Nov 28, 2023
  • چڑھ دوڑنا نیز کالے جادو کی ہتک عزت۔

    Nov 28, 2023
  • بلال پاشا نے والد سے آخری بار فون پر کیا کہا تھا

    Nov 28, 2023 | 16:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایڈز اب بھی ہر منٹ میں ایک جان لیتا ہے: یو این سیکریٹری جنرل

    Nov 29, 2023 | 23:17
  • رواں ماہ کے اختتام پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

    Nov 29, 2023 | 22:52
  • مختلف شہروں میں چکن کے بحران کا خدشہ

    Nov 29, 2023 | 22:48
  • پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی ...

    Nov 29, 2023 | 22:44
  • ایلون مسک نے غزہ کی بحالی اور تعمیر نو میں مدد کی خواہش کا ...

    Nov 29, 2023 | 21:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • الیکشن ملتوی کرنے کی فرمائش، ذکا اشرف کی سوگواری

    Nov 29, 2023
  • بات "نام نہاد" تک پہنچ گئی!!!!

    Nov 29, 2023
  •  لفظی "جنگ" کا اختتام اور "نیا کٹّا"

    Nov 29, 2023
  • چڑھ دوڑنا نیز کالے جادو کی ہتک عزت۔

    Nov 28, 2023
  •  پاکستان کی ترقی کے لیے کامونکی سے عبدالعلیم خان ...

    Nov 28, 2023
  • 1

    پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے مابین اربوں ڈالر کے سمجھوتے

  • 2

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کا میرٹ کے بغیر بھرتیوں کا سخت نوٹس 

  • 3

    دہشتگردی کا بڑھتا ہوا ناسور

  • 4

    مسئلہ فلسطین کا مستقل اور پائیدار حل ناگزیر ہے

  • 5

    پاک سعودی تعلقات کے 72 سال

  • 1

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • 2

    منگل ‘ 13 جمادی الاول 1445ھ ‘ 28 نومبر 2023ئ

  • 3

    پیر‘ 12 جمادی الاول 1445ھ ‘ 27 نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  سرمایہ افتخار پر ایک نظر....! 

    Nov 29, 2023
  •  پی پی پی نظریاتی سے مفاہمتی سیاست تک 

    Nov 29, 2023
  • کامیابی اور جدو جہد کا ایک سال

    Nov 29, 2023
  •  طلسماتی لیول پلینگ فیلڈ 

    Nov 29, 2023
  •  برین ڈرین یا رئٹ ریس؟ 

    Nov 29, 2023
  • امام کعبہ سے اہل پاکستان کی محبت'''وارفتگی''

    Nov 28, 2023
  • ’’گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے‘‘

    Nov 28, 2023
  • باکمال لوگ، لاجواب سروس۔۔۔مگر؟

    Nov 28, 2023
  • 5Gکی ترقی میں حائل رکاوٹیں

    Nov 28, 2023
  • تیزاب کی کاشت

    Nov 27, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     حسن اخلاق

  • 2

    اسلام اور ہم 

  • 3

    غیبت

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحادی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    تصور 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تسکین

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مشرق 

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group