کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کے بادل چھا گئے انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا جاہا ہے۔مارکیٹ 14پوائنٹس کی کمی دکھی جارہی ہے۔ مارکیٹ 14پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 435پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 592 پوائنٹس کے اضافے سے 45,450 پر بند ہوئی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024