لاہور: سلطان پورہ گاؤں کے قریب گھر کی چھت گر گئی ،خاتون جاں بحق ،4 افراد زخمی

سلطان پورہ گاؤں کے قریب گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے لاہور کے ملتان روڈ پر سلطان پورہ گاؤں کے قریب گھر کی چھت گر گئی۔ حادثے میں خاتون جاں بحق، جبکہ تین بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔