امریکی اداکارہ و گلوکارہ ونیسا ہیجنس نے کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ بیان پر معافی مانگ لی۔ ونیسا نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ تبصرہ کیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،جس کے بعد انہوں نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے حالیہ بیان بارے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ سب نہیں کہنا چاہیے تھا وہ اپنے اس عمل پر بہت شرمندہ ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024