جمعیت تحفظ پاکستان کا نمازیوں کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار
لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیرصدارت صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری منعقد ہوا۔ جنرل کونسل کی ایک قرارداد میں نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں نمازیوں پر کافروں کے حملوں سے 50 نمازی شہید ہو گئے۔ قرارداد میں سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔