کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق Mar 18, 2019 9:08 AM, March 18, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ رائیونڈ (نامہ نگار) لاہور روڈ لیک سٹی کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+