پاکستان آسٹریلیا سیریزلوگو تقریب رونمائی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان امارات میں کھیلی جانے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سپریز کے ٹائٹل لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہونیوالی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کے علاوہ ٹائٹل سپانسر جے ایس بنک کے نمائندے عمران شیخ نے شرکت کی۔