پیغمبر اسلامؐ
پیغمبر اسلامؐ دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں‘ لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے‘ وہ عصرحاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔
(خطبہ اسلامی کلچر کی روح سے اقتباس)