باہمت آئرش نابینا خاتون نے ٹریڈ مل پر دوڑکر ریکارڈ بنا لیا
لندن (نیٹ نیوز) باہمت آئرش نابینا خاتون نے ٹریڈ مل پر 12گھنٹے تک 81 اعشاریہ 09میل کی رفتار سے دوڑتے ہوئے گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ تصویر میں نظر آنے والی آئرش خاتون نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور گینز ریکارڈ قائم کردیا۔