عدالت پیمرا کو عدلیہ مخالف بیان بازی نشر نہ کرنے کی پابند کرے، ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ میں شہری کی جانب سے پیمرا کو فریق بناتے ہوئے رٹ دائر کر دی ہے کہ پیمرا تمام ٹی وی چینلز کو عدلیہ مخالف تقاریر اور بیان بازی نشر نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کرے۔