روس میں صدارتی الیکشن آج ہو گا Mar 18, 2018 8:30 AM, March 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (اے ایف پی) روس میں صدارتی الیکشن آج ہوں گے۔ صدر ولادی میر پیوٹن چوتھی مدت کے لیے اپنا چنائو چاہتے ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں پر آٹومیٹک مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+