چوری شدہ گاڑی برآمد
کلر سیداں(نامہ نگار)اےس اےس پی پنجاب ہائی وے پٹرول افضال احمد کوثر کی ہداےت پر انچارج پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چےک پوسٹ چوکپنڈوری سب انسپکٹر قلزم ظہےر نے دوران گشت رمےال کس مےں کھڑی چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی ۔یہ گاڑی چند ہفتے قبل صادق آباد تھانہ کی حدود سے چوری کی گئی تھی۔