’’وطن کی فکر کر نادان مصیبت آنے والی ہے‘‘
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) تنظیم اسلامی کی استحکام پاکستان مہم کے دوران تقسیم کئے جانے والے ہینڈ بل کے صفحہ اول پر کون سا پاکستان؟ اسلامک یا سیکولر، استحکام پاکستان اور ہماری ذمہ داری کی سرخیوں کے نیچے یہ شعر درج ہے۔