رینجر ز کی کارروائی منشیا ت بر آمد‘ 2 ملزما ن گرفتار
کراچی (اسٹاف رپو رٹر)پاکستان رینجرز نے کارروائی کر تے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کر لی ہے ۔ واٹر پمپ چورنگی کے قریب ایک مشکو ک گاڑی ڈبل کیبن ، ویگو کورو کا اورچیک کیا ۔ دوران چیکنگ گاڑی سے70 کلو حشیش (منشیا ت ) بر آمد کر لی گئی ہے ۔گاڑی میں سوار دونو ن ملزمان خیا ل بہا در اور عادل خا ن کو گرفتار کر لیاگیا ہے ۔ملز مان کو منشیاب سمیت مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے ANF کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
رینجرز/ کارروائی