کے ایم سی سے 200 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنا تشویشناک ہے ،ارشد وہرہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل ،ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نے کے ایم سی سے 200 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ملازمین نے اپنی جوانی کے دورکا قیمتی وقت ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے صرف