سپریم کورٹ کا ’’فٹ پاتھ‘‘ اسکول کیلئے جگہ اور سہولیات فراہم کرنے کا حکم
کراچی (لیڈی رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں واقع فٹ پاتھ اسکول کے لیے مناسب جگہ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع فٹ پاتھ اسکول سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے سیکریٹری