اسکول کے بچوں کی اکثریت گردن اور کمر میں شدید درد کا شکار
کراچی (ہیلتھ رپورٹر)عباسی شہید اسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اسکول جانے والے بچوں کے بھاری بھرکم بیگوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے طبی مسائل کی جانب نشاندہی کی ہے۔ڈی ایم ایس نعمان ناصر کی جانب سے سیکریٹری تعلیم اور کراچی کے اسکولوں کی انتظامیہ کو 'بھاری اسکول بیگ