کراچی کام کرنا چھوڑ دے تو ملک کا بجٹ بنانا مشکل ہو جائیگا: وسیم اختر
کراچی (اسٹاف رپو رٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ چند خاندانوں کی حکومت رہی ہے ، کراچی کام کرنا چھوڑ دے تو ملک کا بجٹ بنانا مشکل ہوجائے گا ،ہم سہراب گوٹھ کے مسائل بھی اسی طرح حل کریں گے جس طرح لیاقت آباد اور