کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹر) کوہاٹ ٹنل کے قریب سکیورٹی فورسز کے گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں 3اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ ٹنل کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی جس میں 3اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024