رومانیہ کا پاکستان سے مزےد تجارتی و ثقافتی تعاون بڑھانے کااعلان
فیصل آباد (این این آئی) رومانیہ نے پاکستان سے مزےد تجارتی، ثقافتی اور باہمی ٹرےڈ بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مےں ”انرجی کے بحران“ کو دور کرنے مےں مالی وتکنےکی معاونت دینگے ۔رومانےہ کے پاکستان مےں سفےر مسٹر امےلئےم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ 2009ءسے اسلام آباد مےں رومانےہ کے سفےر کی حےثےت سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہےں۔ اس عرصہ مےں پاکستان اور رومانےہ کے درمےان باہمی تجارت اور اےکسپورٹ/ اےمپورٹ کے شعبہ مےں نماےاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی تجارت بڑھانے کے لئے مزےد اقدامات کئے جائےں گے۔ انہوں نے بتاےا کہ رومانےہ ےورپےن ےونےن کا ساتواں بڑاملک ہے جہاں تجارت کے وافر مواقع موجود ہےں۔ سفےر رومانےہ نے پاکستان تاجروں اور صنعتکاروں کو دعوت دی کہ وہ رومانےہ مےں خود جاکر صنعت وتجارت کے مواقع کا جائزہ لےں۔