سٹریٹ پرفارمر نے مداخلت کر نے والے شخص کو مکا مار کر سبق سکھا دیا
کینبرا (نوائے وقت نیوز) آسٹریلیا میں ایک سٹریٹ پر فارمر نے اپنی پر فارمنس میں مداخلت کر نے والے شخص کو مکا مار کر سبق سکھا دیا کہ یہ وقت روزی روٹی کا ہے اس لئے کسی قسم کی شرارت بر داشت نہیں کر سکتا۔ سٹریٹ پر فارمر سڑک پر ایک مجسمہ بنے سیا حوں کی توجہ حاصل کر نے میں مصروف تھا۔