مکتوب دوبئی
طاہرمنیر طاہر
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
جو اس دنیا فانی میں آیا اس نی ایک دن اس دنیا سی چلی جانا ہی ،باقی سب اس کی یادیں ہی رہ جاتی ہیں جو ان کی عزیز و اقارب کو ان کی یاد دالاتی رہتی ہیں ،متحدہ عرب امارات میں رہنی والی کئی شخصیات کرونا وبا کی دور میں بھی ہم سی جدا ہو گئیں کچھ عرصہ قبل یو ای ای میں مقیم چند شخصیات کی عزیز بھی اس دنیا سی چلی گئی ،۔ بلاشبہ جانی والی کبھی نہیں آتی ان کی یادیں ہی آتی ہیں دعا ہی اللہ تعالی مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی (آمین)
پی ایم ایل این ، متحدہ عرب امارات کی محمد شہزاد بٹ کی ماموں اور عرفان اقبال طور کی چچا کا انتقال
پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کی محمد شہزاد بٹ کی ماموں اور عرفان اقبال طور کی چچا کی انتقال پر ملال کی موقع پر ان سی اظہار تعزیت کیا ہی۔ مسلم لیگ ن یو ای ای کی ایک وفد جس میں محمد شہزاد بٹ ، عامر سہیل گھمن ، جان قادر ، وقاص گھمن ، صفیہ احمد چودھری ، عارف عامر منہاس ، چودھری عبدالغفار ، چودھری عبدالرزاق ، حاجی محمد یونس اور چودھری صدیق شامل تھی۔ انہوں نی عرفان اقبال طور کی گھر جا کر تعزیت کی۔ بعدازاں یہی تعزیتی وفد محمد شہزاد بٹ کی رہائش گاہ پر گئی اور ان کی ماموں کی انتقال پر تعزیت کی۔
تعزیت کنندگان نی محمد شہزاد بٹ اور عرفان اقبال طور سی اظہار ہمدردی کرتی ہوئی کہا کہ ہم سب غم کی اس موقع پر آپ کی ساتھ ہیں اور دعا کرتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کری۔
پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کی طرف سی چودھری خوش اختر سبحانی ، چودھری محمد سرور باجوہ اور افضال بٹ کی انتقال پر اظہار تعزیت
سیالکوٹ سی صوبائی اسمبلی کی سابقہ رکن چودھری خوش اختر سبحانی ، چودھری احسان الحق باجوہ ، ایم این ای کی چچا چودھری محمد سرور باجوہ اور پی ایم ایل این امارات کی شہزاد بٹ کی ماموں افضال بٹ کی انتقال پر پی ایم ایل این متحدہ عرب امارات کی زیر اہتمام شارجہ میں تعزیتی اجلاس ہوا جس میں شہزاد بٹ ، سہیل عامر گھمن ، جان قادر ، چودھری ساجد ، چودھری رزاق گجر ، وقاص گھمن ، حاجی محمد یونس ، ملک شبیر اعوان ، چودھری ظہیر گجر ، رانا انیس ، ندیم پراچہ ، رانا مظہر ، میاں دلشاد ، غلام محی الدین اور مسلم لیگ ن گلف ریجن کی صدر چودھری احسان الحق باجوہ کی بھائی چودھری سعادت حسیب باجوہ نی شرکت کی۔