وزیر اعظم عمران خان ماہر معاشیات محمد اشرف قادری کو اپنی معاشی ٹیم میں شامل کریں۔عابد سہیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیلنٹ آرگنا ئزیشن کے صدر عابد سہیل نے وزیر اعظم عمران خان سے پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز ماہر معاشیات حاجی محمد اشرف قادری کو اپنی معاشی ٹیم کا حصہ بنائیں کیونکہ اشرف قادری خدادا صلاحیتوں کے مالک ہے اور بزنس امپورٹ ایکسپورٹ اقتصادیات اور معیشیت کے نشیب و فراز پر گہری نظر ہے اور بھر پور تجربہ بھی رکھتے